Hello, I’m Joana. Today, I’m gonna show you how to prepare giant french macaroon pastry recipe. Never skip a recipe of the day again. Here are our most recent easy family recipes to try. Nowadays, I will make it a bit more unique. This will be really delicious. Not to mention, it’s super satisfying.
Giant French Macaroon pastry Recipe
Giant French Macaroon pastry is one of the most favored of current trending meals in the world. It is enjoyed by millions daily. It is simple, it is fast, it tastes yummy. Giant French Macaroon pastry is something which I’ve loved my entire life. They’re nice and they look fantastic.
To begin with this recipe, we have to first prepare a few components. You can have giant french macaroon pastry using 22 ingredients and 7 steps. Here is how you can achieve it.
The ingredients needed to make Giant French Macaroon pastry:
- Get میکرونز کے اجزاء
- Take 2 عدد انڈوں کی سفیدی
- Prepare 50 گرام کیسٹر شوگر
- Get 3/4 کپ بادام کا پاوڈر
- Prepare 1 کپ آئسنگ شوگر
- Make ready فوڈ کلر چند قطرے
- Get اسپنج کے اجزاء
- Get 4 عدد انڈے
- Prepare 8 ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
- Prepare 7 ٹیبل اسپون میدہ
- Get 1 ٹیبل اسپون کوکو پاوڈر
- Take 1 ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
- Take میکرونز کی کریم کے اجزاء
- Make ready 100 گرم مکھن
- Get 100 گرام آئسنگ شوگر
- Take 4 ٹیبل اسپون چاکلیٹ گناش
- Make ready 1 ٹیبل اسپون آئل
- Prepare چاکلیٹ گناش
- Prepare 200 گرام کریم
- Take 200 گرام چاکلیٹ
- Make ready مزید اجزاء
- Prepare 200 گرام وہپنگ کریم
Instructions to make Giant French Macaroon pastry:
- میکرونز کے لیئے سفیدیوں کو اسٹفلی بیٹ کر کے کیسٹر شوگر تھوڑی تھوڑی ڈالتے ہوئے بیٹ کریں اور اتنا بیٹ کریں کی سافٹ پیکس بن جائیں
- پھر بادام کو گرائنڈ کر کے اسکا پاوڈر بنا کر اور آئسنگ شوگر بھی ڈالکر اسپیچولا سے فولڈکریں فوڈ کلر بھی فولڈ کر لیں
- بیکنگ شیٹ کوبیکنگ ٹرے پر رکھیں اور پائپنگ بیگ میں بھر کر فاصلے سے پائپ کر دیں اور 15 منٹ ایسے ہی رکھ دیں پھر انگلی سے ٹچ کر کے دیکھیں اگر آپ کی انگلی پر نہیں چپکا تو پری پیٹڈ اوون میں 150 پر بیک کریں 15 سے 20منٹ میں بیک ہو جائیں گے تو کولنگ ریک پر رکھ دیں
- پھر اسکی کریم بنانے کے لیئے تمام اجزاء کو بیٹ کر کے دو میکرونز کے درمیان لگا کر سینڈوچ بنا لیں
- پھر کیک بنانے کے لیئے انڈوں کی سفیدی الگ کر کے اسٹفلی بیٹ کر کے کیسٹر شوگرڈالکر بیٹ کریں پھر ایسنس ڈالکر بیٹ کریں پھر میدہ کوکو فولڈ کر کے گریسڈ فلارڈ اسکوائر پین میں ڈالکر 15 سے بیس منٹ پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں
- جب کیک ٹھنڈا ہو جائے تو بیچ سے کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کر لیں یوں یہ مستطیل شکل کے دو حصے بن جائیں گی ایک کے اوپر گناش اور بچی ہوئی میکرونز والی کریم لگائیں اوپر دوسرا حصہ رکھ کے وہی میکرونز کی کریم لگا دیں
- وہپنگ کریم کو وہپ کر کے پائپنگ بیگ میں اسٹار نوزل لگا کر پیسٹری کے کناروں پر پائپ کریں اور بیچ میں گناش ڈال دیں اس پر میکرون کو کھڑی پوزیشن میں رکھ دیں
So that is going to wrap this up with this special dish giant french macaroon pastry recipe. Thank you very much for reading. I am confident you can make this at home. There is gonna be interesting food at home recipes coming up. Don’t forget to bookmark this page in your browser, and share it to your loved ones, friends and colleague. Thanks again for reading. Happy cooking.